Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

May
20

فیس بک پر 20 مئی کو ایک مکروہ فعل ہونے جا رہا ہے جس سے شاید آپ تمام احباب بخوبی واقف ہوں گے۔ اس مکروہ فعل کو روکنے کے لئے ہرمسلم نوجوان اپنے طور پر کاوشیں کر رہا ہے ایک اور نوجوان نے اس ضمن میں کاوش کی ہے جس میں چند تکنیکی طریقوں سے فیس بک اور اس مکروہ فعل میں ملوث دیگر سائیٹس کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے وہی طریقے اس لنک پر درج ہیں۔

تبصرہ کریں

تبصرہ فرمائیں