حیاتِ انبیائے کرام علیہم السلام

Aug
25

حیاتِ انبیائے کرام علیہم السلام  پرمشتمل مفید نایاب اور علمی رسائل کا اردو ترجمہ ہے ۔ جس میں(1)  امام جلال الدین السّیوطی الشافعی  رحمتہ اللہ علیہ کا رسالہ “انباہُ الاذکیا فی حیاتِ الانبیا ء“  (2)امام ابی بکر  احمدبن الحسین الہبیقی الشافعی  رحمتہ اللہ علیہ  کا رسالہ  حیاتُ الانبیاء  ارو  امام بارزی رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی  شامل ہیں

تبصرہ کریں

تبصرہ فرمائیں