شیخین حضرت ابوبکرصدیق اورحضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہم
Sep
08
شیخین حضرت ابوبکرصدیق اورحضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہم پیغمبر اسلام کے اولین دو جانشینوں کا محققانہ اور والہانہ انداز میں تذکرہ۔ یہ وہ دو بزرگ ہیں جن سے افضل انبیاء کے علاوہ اور کوئی نہیں ،مصر کے اس مورخ اور محقق کے قلم سےجو جدید ادبِ عربی میں اپنا بے مثال مقام رکھتا ہے
حالیہ جوابات