دعوتِ حق و فکرِ آخرت
اپنا ای میل ایڈریس لکھئے۔
سہولت مہیا کرنے والے فیڈبرنر
جادو کئی ناموں اور پردوں میں ہمارے معاشرے میں ناصرف موجود ہے بلکہ جادوگر چند روپوں کی خاطرمعاشرے کے مصیبت زدہ اور پریشان حال لوگوں کے ایمان سے کھیلنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں دن رات فساد برپا کرنے میں مصروف ہیں ۔ ان جادوگروں اور جادو کے پردے چاک کرنے کے لئے الشیخ وحید عبدالسلام بالی نے یہ معرکتہ الاآرا کتاب لکھی ہے ۔یہ پہلی کتاب ہے جس میں جادو کی مختلف اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج تفصیل اور علامات کے ساتھ موجود ہے ۔
یہ موضوع تاریخ Sunday, October 3rd, 2010 اور بوقت 12:49 pm کو زمرہ اسلام. میں لکھا گیا ہے، آپ اس کے جوابات بذریعہ RSS 2.0 حاصل کر سکتے ہیں. آپ اس موضوع میں جواب لکھ سکتے ہیں, یا اس کا مستقل ربط اپنی ویب سائٹ پر دے سکتے ہیں.
آپ کا نام (اجباری)
ای میل (شائع نہیں ہوگا) (اجباری)
ویب سائٹ (اختیاری)
حالیہ جوابات