پوری زندگی کے مسائل کا حل
Oct
16
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہر انسان کے لئے ایک کامل نمونہ ہے اگر کوئی عمل کرنے والا ہو ، آج کے نفسانی دور میں انسان پر جتنی مشکلات ہیں وہ ساری انسان کی اپنی پیدا کردہ ہیں ۔ آج بھی اگر ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو مشعل راہ بنا لیں تو ہماری ساری مشکلات ختم ہو سکتی ہیں ۔۔۔۔۔ کیسے ۔۔۔ توپھر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کا مطالعہ فر مالیں
علی عامر
جزاک اللہ۔