دامانِ رحمت مع منزل

Nov
22

اللہ تعالی نے رحمتِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا تعارف کرواتے ہوئے ارشاد فرمایا   ‘  وَ مَا اَرسلنک الا رحمتہ للعلمین“ اور خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ میں اللہ تعالی کی وہ رحمت ہوں جو اللہ تعالی نے کائنات  کو بطور تحفہ عطا فرمائی “  چونکہ اس کتاب میں تمام اعمال اور اقوال  اسی رحمت کے زیرِ سایہ ہونے کے لئے درج کیے گئے ہیں  اس لئے اس کا نام بھی دامانِ رحمت ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔تالیف حضرتِ اقدس مولانا قاضی  محمدزاہدالحسینی رحمتہ اللہ علیہ ( خلیفہ مجاز حضرت لاہوری رحمتہ اللہ علیہ ) کے قلم سے Daman-e-Rehmat by Ejaz ul hussaini

تبصرے 2

تبصرے 2 “دامانِ رحمت مع منزل”

  1.  ماجد چوہدری

    بہت خوب اچھی شئیرنگ ہے شکریہ۔

  2.  علی عامر

    جزاک اللہ

    ایمان افروز کتاب کے بارے معلومات کے لئے … آپ کا ممنون ہوں

تبصرہ فرمائیں