موضوعات برائے زمرہ ‘اُمہات المومنین’

ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا

Mar
06

نام ونسب
خدیجہ نام ام ہند کنیت طاہرہ لقب سلسلہ نسب کچھ اس طرح ہے
خدیجہ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزی بن قصی ،قصی پر پہنچ کر آپ کا خاندان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان سےمل جاتاہے۔
والدہ کانام فاطمہ بنت زائدہ تھااورلوی بن بن غالب کے دوسرےبیٹے عامر کی اولاد تھیں۔
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے والداپنے قبیلے میں نہایت معززشخص تھےمکہ آکر اقامت کی عبدالدارابن قصی کے جو ان کے چچا کے بیٹے تھےحلیف بنے اور یہیں فاطمہ بنت زائدہ سے شادی کی جن کے بطن سے عام الفیل سے ۱۵ سال قبل حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا پیداہوئی(بحوالہ طبقات ابن سعدج۸ ص ۸،۱۰)
سن شعور کو پہنچیں تواپنے پاکیزہ اخلاق کی بناپرطاہرہ کے لقب سے مشہور ہوئیں(بحوالہ۔اصابہ ج ۸ ص ۶۰) (more…)

تبصرہ کریں

ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا

Mar
06

نام ونسب
ہندنام ام سلمہ کنیت قریش کے خاندان مخزوم سے ہیں سلسلہ نسب یہ ہے
ہندبنت ابی امیہ سہیل بن المغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم والدہ بنو فراس قبیلہ سے تھیں اور ان کا سلسلہ نسب یہ ہے۔عاتقہ بنت عامربن ربیعہ بن مالک بن جذیمہ بن علقمہ بن جذل الطعان ابن فراس
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے والد مکہ کے مشہور مخیر اور فیاض تھےسفر میں جاتے تو تمام قافلے والوں کی کفالت خود کرتے تھےاس لیے زادالراکب کے خوبصورت لقب سے مشہور تھے
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے ان ہی کی آغوش تربیت میں نہایت نازونعمت سے پرورش پائی (more…)

تبصرہ کریں

حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا

Mar
06

نام ونسب
زینب نام ام الحکیم کنیت قبیلہ قریش کے خاندان اسد بن خزیمہ سے ہے
سلسلہ نسب یہ ہے ۔زینب دنت جحش بن رباب بن یعمر بن صبرہ مرہ بن کثیربن غنم بن دودان
سعد بن خزیمہ
والدہ کا نام امیمہ تھا جو عبدالمطلب جد رسول صلی اللہ علیہ وسلم دختر تھیں اس بنا پر حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہاآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقی پھوپھی زراد بھن تھیں (more…)

تبصرہ کریں

ام المومنین حضرت حفصہ بنت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

Mar
06

نام ونسب
حفصہ حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں ۔سلسلہ نسب اس طرح ہے حفصہ بنت عمرابن خطاب بن نفیل بن عبدالعزی بن ربا ع بن عبداللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن لوی بن فہر بن مالک
والدہ کا نام زینب بنت مظعون تھاجو مشہور صحابی حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ تھیں اور خود بھی صحابیہؓ تھیں حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ حقیقی بھن بھائی تھے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا بعثت نبوت سے پانچ سال قبل پیداہوئیں اس وقت قریش خابہ کعبہ کی تعمیر میں مصروف تھے (more…)

تبصرہ کریں

ام المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا

Mar
06

دوسرے نمبر پر حرم نبی ﷺ بننے والی عظیم المرتبۃ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا
نام ونسب
سودہ نام ۔قبیلہ عامر بن لوی سے تھیں جو قریش کا ایک نامورقبیلہ تھاسسلہ نسب یہ ہے
سودہ بنت زمعہ بن قیس بن شمس بن عبدودبن نصربن مالک بن حسل بن عامر بن لوی
والدہ کا نام شموس تھا۔یہ مدینہ کے خاندان بنو نجارسے تھیں ان کا پوار نام ونسب یوں ہے
شموس بنت قیس بن زید بن عمرو بن لبید بن فراش بن عامر بن غنم بن عدی بن النجار۔۔ (more…)

تبصرہ کریں

ام المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا

Mar
06

ام المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک تذکرہ (more…)

تبصرہ کریں

اُمّ المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا

Feb
26

اُمّ المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کے مختصر حالات (more…)

تبصرہ کریں

اُمّ المومنین حضرت امِّ حبیبہ رضی اللہ عنہا

Feb
20

حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنھا حضرت  ابو سفیان  رضی اللہ عنہ  کی بیٹی اور اسلام کے عظیم خلیفہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی حقیقی بہن تھیں ۔ (more…)

تبصرہ کریں

امّ لمومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا

Jun
14

حبیبہ ،   حبیبِ خدا  ، ام المومنین سیّدہ عائشہ صدیقہ  رضی اللہ عنہا    سوانحی احوال، دینی خدمات ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم  کی گھریلو زندگی کا شاہکار
مولانا ضیاالرحمن فاروقی شھید رحمتہ اللہ علیہ  کے قلم سے (more…)

تبصرہ کریں