موضوعات برائے زمرہ ‘حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)’

حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ

Feb
20

حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ  ابوجہل کے بیٹے جنہوں نے اسلام قبول کر لیا پھر انکی زندگی میں جو انقلاب آیا تفصیل سے پڑھیں (more…)

تبصرہ کریں

حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ

Feb
20

حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ   رحمتِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے جلیل القدر صحابی (more…)

تبصرہ کریں

حسین ابن علی رضی اللہ عنہ

Dec
14

جماعتِ صحابہ رضی اللہ عنھم ………دانائے سبل،فخر الرسل،مولائے کُل علیہ الصلوٰۃ والسلام کی پروردہ جماعت ہے کہ جن کا حکم ‘حکم الہٰی ،کلام‘کلامِ الہٰی اور عمل منتہائے ربیّ ہے۔مولائے کائنات علیہ الصلوٰۃ والسلام نے تین لاکھ سے متجاوز قدسی صفت صحابہ رضی اللہ عنھم کی جماعت گراں مایہ میں فکر و نظر اور شعور و احساس کا وہ نور منتقل کیا کہ جو قیامت تک امتِ رسول ا کے لیے ہدایت اور حریت کے راستو ں کو اجالتا رہے گا ۔ (more…)

تبصرہ کریں

شھید مسجد رسول صلی اللہ علیہ وسلم

Dec
08

شھید مسجد رسول صلی اللہ علیہ وسلم امیر المومنین سیّدنا عمر ِ فاروق رضی اللہ عنہ (more…)

تبصرہ کریں

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

Nov
11

حضرت سلمان فارسی رضی الله عنہ جلیل القدر صحابی ہیں ۔ ملک فارس کے شہراصبہان کے رہنے والے تھے۔ محسن انسانیت صلی الله علیہ وسلم نے قومیت ، وطنیت اور نسلی امتیاز کے بت کو پاش پاش فرما دیا تھا ،آپ صلی الله علیہ وسلم کے مقرب لوگوں میں غیر عربی اور دنیاوی اعتبار سے کم حیثیت لوگ بھی شامل تھے، کیوں کہ آں حضرت صلی الله علیہ وسلم نے فضیلت او رشرف کا معیار ایمان وتقویٰ کو قرار دیا ہے۔ آپ صلی الله علیہ وسلم کی صحبت او رتربیت نے ان حضرات کو ایسا مقدس بنا دیا تھا کہ وہ رشک ملائک بن گئے تھے۔ (more…)

ایک تبصرہ

شیخین حضرت ابوبکرصدیق اورحضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہم

Sep
08

شیخین حضرت ابوبکرصدیق اورحضرت فاروق اعظم  رضی اللہ عنہم پیغمبر اسلام  کے اولین  دو جانشینوں کا محققانہ اور والہانہ انداز میں تذکرہ۔ یہ وہ دو بزرگ ہیں جن سے افضل انبیاء کے علاوہ اور کوئی نہیں ،مصر کے اس مورخ اور محقق کے قلم سےجو جدید ادبِ عربی  میں اپنا بے مثال مقام رکھتا ہے (more…)

تبصرہ کریں

حضرتِ عثمان رضی اللہ عنہ

Aug
20

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ  تاریخ اور سیاست  کی روشنی میں  مصر کے مشہور نقاد اور نا مور محقق  ڈاکٹر طہٰ حسین کے قلم سے
اردو ترجمہ علامہ عبدالحمید نعمانی (more…)

تبصرہ کریں

مقام صحابہ قرآن کریم کی روشنی میں

Aug
08

صحابی کی تعریف
علماء متقدمین ومتاخرین نے صحابی کی تعریف میں جو کچھ لکھا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ ہر اس صاحب ایمان شخص کو صحابی کہا جائے گا جس نے ایمان کی حالت میں خاتم النّبیین محمد عربی صلى الله عليه وسلم سے شرف ملاقات حاصل کیا اور اسی ایمان کے ساتھ وفات پائی،اور ظاہر ہے کہ وہ نابینا حضرات یا صحابہ کے نومولود بچے جو آنحضرت صلى الله عليه وسلم کی خدمت مبارکہ میں لائے گئے ان سب کو ملاقات حاصل ہے لہٰذا بلا تردد جماعت صحابہ میں ان کا شمار ہوگا۔ (more…)

تبصرہ کریں

سچائی او راعترافِ قصور کی برکت

Aug
08

یہ عہد نبوی کا ایک واقعہ ہے، جوان تین قدسی نفوس کے دل افروز وایمان پر ورداستان پر مشتمل ہے، جو غزوہ تبوک میں پیچھے رہ گئے تھے ، یہ صرف ایک واقعہ نہیں ہے، بلکہ اس میں انسانی نفسیات کی کشاکش، خیر وشر کی آویزش اور شر کے مقابلہ میں بالآخر خیر کے غلبہ کا اعلان ہے۔ صحابہ کی ایمانی تربیت میں مربی کا عتاب اور پیار دونوں کی جھلک ہے۔ (more…)

تبصرہ کریں

خلافتِ معاویہ رضی اللہ عنہ پر ایک طائرانہ نظر

Jul
29

خلافتِ معاویہ رضی اللہ عنہ پر ایک طائرانہ نظر
 
خلیفۂ راشد، امیر المؤمنین سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا دور خلافت تاریخ اسلام کا مثالی دور تھا، سید نا معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور کو دین دنیا کی فلاح وکامرانی کے اعتبار سے جو جامعیت عطا ہوئی بعد والوں میں سے کسی کے حصے میں نہ آسکی۔ یوں سمجھئے کہ آپ کے دور میں اسلام اپنی قوت وسطوت، دبدبہ اور عظمت ورفعت میں بلند یوں کے انتہائی عروج پر تھا۔ ذیل میں امیر المؤمنین سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت پر ایک طائرانہ نظر پیشِ خدمت ہے۔ ۔

  (more…)

تبصرہ کریں