موضوعات برائے زمرہ ‘اسلام’

ماہنامہ نوائے احناف شمارہ نمبر 4 جلد نمبر 1

Aug
24

خانقاہ مدنی اٹک سے شائع ہونے والا جمعیتہ احناف دیوبند کا ترجمان (more…)

تبصرہ کریں

ماہنامہ نوائے احناف شمارہ نمبر 3 جلد نمبر 1

Aug
24

خانقاہ مدنی اٹک سے شائع ہونے والا جمعیتہ احناف دیوبند کا ترجمان (more…)

تبصرہ کریں

ماہ رجب اور رسمِ کونڈا

Jun
12

رجب ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جن کو اللہ تعالیٰ نے حرمت والے مہینے قرار دیا ہے مگر بدقسمتی سے بعض لوگوں نے اس کی حرمت و فضیلت کو نظر انداز کرکے اس کے ساتھ کچھ ایسی رسمیں وابستہ کرلی ہیں جن کا اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں، انھیں رسموں میں سے ایک رسم ”رسم کونڈا“ بھی ہے جو اس مہینہ کی ۲۲/تاریخ کو منائی جاتی ہے۔

اس رسم کی حقیقت کیا ہے؟ اس کی ابتداء کب اور کیوں ہوئی؟ یہ ایک تفصیل طلب موضوع ہے جس کے پیچھے معاویہ دشمنی کی ایک پراسرار تاریخ ہے، اس کو سمجھنے کے لیے اس کے تاریخی پس منظر کو سمجھنا ضروری ہے۔

جاننا چاہیے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کی پیشین گوئی کے مطابق آپ صلى الله عليه وسلم کی وفات کے کچھ ہی دنوں بعد فتنوں کا آغاز ہوگیا تھا، ایک طرف مدعیان نبوت کھڑے ہوگئے، دوسری جانب مانعین زکوٰة کا فتنہ سامنے آیا۔ تیسری طرف منافقین نے اپنے بال وپر پھیلانے شروع کردئیے اور چوتھی سمت یہود ونصاریٰ نے اپنی اسلام مخالف سرگرمیاں تیز کردیں غرض اسلام چاروں طرف سے فتنوں کے گھیرے میں آگیا، اور دشمنانِ اسلام طرح طرح سے اسلام کو مٹانے کے درپے ہوگئے۔ (more…)

ایک تبصرہ

ماہ رجب اور اس کی بدعات

Jun
12

 سال کے خاص مہینوں میں ایک خاص مہینہ ”رجب المرجب “ بھی ہے،اس مہینے کی سب سے پہلی خصوصیت اس مہینے کا ”اشھر حرم “میں سے ہونا ہے۔(صحیح البخاری،کتاب بدء الخلق،باب ماجاء فی سبع أرضین،رقم الحدیث:3197،دار طوق النجاة)

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:” ملتِ ابراہیمی میں یہ چار مہینے ادب واحترام کے تھے ،اللہ تعالی ٰ نے ان کی حرمت کو برقرار رکھا اور مشرکینِ عرب نے جو اس میں تحریف کی تھی اس کی نفی فرما دی“۔(معارف القرآن للکاندھلوی:431/3،بحوالہ حاشیہ سنن ابن ماجہ،ص:125) (more…)

ایک تبصرہ

صحابہ کرام کے نقوش کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت

Jun
04

اشاعت اسلا م، کار تبلیغ ودعوت، اسلامی تعلیمات کو وسیع و رائج کرنے اور تعلیم قرآن وحدیث میں عظیم ملی وشرعی فریضہ کی ادائیگی میں جدوجہد، تگ و دو اور سعی پیہم کرنے والوں میں سب سے اعلیٰ، ارفع اور قائدانہ مقام طبقہٴ صحابہ کا ہے، اسلام کا کل کائنات میں پھیلا ہوا موجودہ عالمی منظر نامہ، وسیع دائرہ اسلام اور لامحدود جغرافیہ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سنہری کوششوں، مخلصانہ کاوشوں، بے پناہ جدوجہد اور مساعی جمیلہ کی رہین منت ہے اور واقعہ یہ ہے کہ اسلامی تاریخ، اشاعت اسلام کے حوالے سے صحابہٴ کرام کے بنیادی رول، اساسی کردار اور قائدانہ جدوجہد کے تذکرہ کے بغیرمکمل ہی نہیں ہوتی بلکہ درحقیقت خود اسلامی تاریخ اس وقت تک اسلامی نہیں جب تک کہ وہ صحابہ کرام کے لافانی نقوش سے مملوء نہ ہو، اس بناء پر اشاعت اسلام کے حوالے سے تذکرئہ صحابہ تاریخ اسلام کا ایک لازمی عنصر اور لابدی عنوان ہوتا ہے، اشاعت اسلام میں صحابہ رضوان اللہ اجمعین کا دعوتی مقام، تبلیغی کردار اور ان کی ذاتی واجتماعی جدوجہد اور تگ ودو،تاریخ اسلام کا وہ اٹوٹ حصہ ہے جس کے بغیر اسلامی تاریخ کی معنویت مبہم بلکہ موہوم ہوجاتی ہے۔ (more…)

تبصرہ کریں

حضرت اقدس قاضی محمد زاہدالحسینی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نظم

Mar
18

تبصرہ کریں

انکارِ حدیث کیوں؟

Jan
18

انکار حدیث کیوں؟  فقیہ العصر مولانا یوسف لدھیانوی شھید رحمتہ اللہ علیہ کی  ایک  نادر کتاب آخری حصہ پیش خدمت ہے (more…)

تبصرہ کریں

اکابر دیوبند کیا تھے؟

Jan
18

اکابر دیوبند کیا تھے؟ دوسری اور آخری قسط  مصنف  جسٹس مفتی تقی عثمانی  صاحب دامت برکاتھم

(more…)

ایک تبصرہ

موہنِ رسول کی سزائے قتل پر ائمہ اربعہ اور علماء امت کا اجماع !

Jan
10

موہنِ رسول کی سزائے قتل پر ائمہ اربعہ اور علماء امت کا اجماع فقہ اسلامی میں ”سب و شتم“ سے کیا مراد ہے؟
عربی لغت میں”سب“ کا معنی یہ ہے کہ ”کسی چیز کے بارے میں ایسے کلمات کہے جائیں جن سے اس چیز میں عیب و نقص پیدا ہو سکے۔(مرقاة)ابن ِ تیمیہ فرماتے ہیں: ” جو کلامِ عرف میں نقص، عیب،طعن کے لیے بولی جاتی ہو، وہ ’سب و شتم ‘ ہے“۔ (الصارم المسلول، ص ۵۳۴)
معاملہ جب رحمتِ عالم ا کی شان اور ذاتِ مقدسہ کا ہو تو احتیاط و ادب کا لازم ہونا کئی گنا بڑھ جاتا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام اور نبوت سے اختلاف بھی اباحت ِ دم کے زمرے میں آتا ہے، چہ جائیکہ آپ ا کی مخالفت اور مذمت کی جائے۔ علامہ ابنِ تیمیہ اس سلسلہ میں یوں رقم طراز ہیں: ” اس کی مزید توضیح یہ ہے کہ اس کے محض آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے سے اعراض کرنے کی وجہ سے (جبکہ وہ معاہد نہ ہو) اس کا خون مباح ہو جاتا ہے اور ان حقوقِ واجبہ سے روگردانی کرنے کی بنا پر اس کو سزا دینا روا ہو جاتا ہے۔ یہ صور تحال محض اسے اس لیے پیش آتی ہے کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعزاز و احترام سے صرف سکوت اختیار کیا، لیکن جب اس کے عین برعکس وہ آپ ا کی مذمت کرتا ،گالی دیتا اور توہین کا ارتکاب کرتا ہے تو اس کی وجہ سے اس کی سزا اباحت سے بھی بڑھ جاتی ہے۔ اس لیے کہ سزا کا تعین جرم کی نوعیت کے اعتبار سے کیا جاتا ہے۔“ (الصارم المسلول، ص۵۹۳، اردو ترجمہ )
(more…)

تبصرہ کریں

سازشِ قتلِ حسین، پس منظر، پیش منظر

Dec
14

جانشینِ امیرِ شریعت، امامِ اہلِ سنت سید ابو معاویہ ابوذر بخاری قدس سرہ کے ایک خطاب کے کچھ حصّہ کا مطالعہ کریں (more…)

ایک تبصرہ