موضوعات برائے زمرہ ‘اسلام’

دامانِ رحمت مع منزل

Nov
22

اللہ تعالی نے رحمتِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا تعارف کرواتے ہوئے ارشاد فرمایا   ‘  وَ مَا اَرسلنک الا رحمتہ للعلمین“ اور خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ میں اللہ تعالی کی وہ رحمت ہوں جو اللہ تعالی نے کائنات  کو بطور تحفہ عطا فرمائی “  چونکہ اس کتاب میں تمام اعمال اور اقوال  اسی رحمت کے زیرِ سایہ ہونے کے لئے درج کیے گئے ہیں  اس لئے اس کا نام بھی دامانِ رحمت ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔تالیف حضرتِ اقدس مولانا قاضی  محمدزاہدالحسینی رحمتہ اللہ علیہ ( خلیفہ مجاز حضرت لاہوری رحمتہ اللہ علیہ ) کے قلم سے (more…)

تبصرے 2

اکابر دیوبند کیا تھے؟

Nov
04

جسٹس مفتی  محمد تقی عثمانی صاحب کی ایک  لاجواب کتاب (more…)

تبصرے 4

انکارِ حدیث کیوں؟

Nov
04

فقیہ الاسلام مولانا محمد یوسف لدھیانوی شھید رحمتہ اللہ علیہ کی نادر تحریر (more…)

تبصرہ کریں

پوری زندگی کے مسائل کا حل

Oct
16

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہر انسان کے لئے ایک کامل نمونہ ہے  اگر کوئی عمل کرنے والا ہو ، آج کے نفسانی دور میں انسان پر جتنی  مشکلات ہیں وہ ساری انسان کی اپنی پیدا کردہ ہیں  ۔ آج بھی اگر ہم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی  کو مشعل راہ بنا لیں تو ہماری ساری مشکلات ختم ہو سکتی ہیں ۔۔۔۔۔ کیسے ۔۔۔ توپھر  حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کا مطالعہ فر مالیں (more…)

ایک تبصرہ

مغربی جِدَّت پسندی اور الہدی انٹرنیشنل

Oct
16

الہدی انٹرنیشنل   مقاصد  عزّائم اور اندیشے   قرآن و سنّت ، شرعی فقہ اور اہل سنّت والجماعت  کے اکابر  اہل علم کی تحریرات وتحقیقات اور فتاوی کی روشنی میں  اسلامی اور مغربی  جدّت پسند طبقوں  خصوصا الہدی انٹر نیشنل کے افکار اور طریقہ کار کا جائزہ   مفتی ابو صفوان کے قلم سے (more…)

تبصرہ کریں

انگریزوں کی اسلام دشمنی

Oct
16

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم    کے لائے ہوئے دین کے خلاف ہر دور میں سازشیں ہوتی رہی ہیں ایک  ایسی ہی سازش کاذکر (more…)

تبصرہ کریں

وظائفِ زوجین

Oct
16

شادی بیاہ اور ازدواجی زندگی کے مجرب وظائف مفتی طلحہ نظامی کے قلم سے  (more…)

تبصرہ کریں

تلوار :: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Oct
03

جادو کئی ناموں اور پردوں میں ہمارے معاشرے میں ناصرف موجود ہے بلکہ جادوگر چند روپوں کی خاطرمعاشرے کے مصیبت زدہ اور پریشان حال لوگوں کے ایمان سے کھیلنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں دن رات فساد برپا کرنے میں مصروف ہیں ۔ ان جادوگروں اور جادو کے پردے چاک کرنے کے لئے الشیخ وحید عبدالسلام بالی نے یہ معرکتہ الاآرا کتاب لکھی ہے ۔یہ پہلی کتاب ہے جس میں جادو کی مختلف اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج تفصیل اور علامات کے ساتھ موجود ہے ۔
(more…)

تبصرہ کریں

صحیح اور مناسب تر مسافتِ قصر

Oct
02

مرفوع احادیث، اقوالِ صحابہ ، مفتیانِ احناف اور اکابر علماء کے اقوال کی روشنی میں تالیف مولانا فضل الرحمن اعظمی (more…)

تبصرہ کریں

برگِ گل

Aug
21

سید نفیس الحسینی رحمتہ اللہ علیہ   کا  کلام  اور انکے فن پارے (more…)

تبصرہ کریں