موضوعات برائے زمرہ ‘حیاتہ الصحابہ (رضوان اللہ علیہم اجمعین)’
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
Nov
11
حضرت سلمان فارسی رضی الله عنہ جلیل القدر صحابی ہیں ۔ ملک فارس کے شہراصبہان کے رہنے والے تھے۔ محسن انسانیت صلی الله علیہ وسلم نے قومیت ، وطنیت اور نسلی امتیاز کے بت کو پاش پاش فرما دیا تھا ،آپ صلی الله علیہ وسلم کے مقرب لوگوں میں غیر عربی اور دنیاوی اعتبار سے کم حیثیت لوگ بھی شامل تھے، کیوں کہ آں حضرت صلی الله علیہ وسلم نے فضیلت او رشرف کا معیار ایمان وتقویٰ کو قرار دیا ہے۔ آپ صلی الله علیہ وسلم کی صحبت او رتربیت نے ان حضرات کو ایسا مقدس بنا دیا تھا کہ وہ رشک ملائک بن گئے تھے۔ (more…)
ایک تبصرہ
شیخین حضرت ابوبکرصدیق اورحضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہم
Sep
08
شیخین حضرت ابوبکرصدیق اورحضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہم پیغمبر اسلام کے اولین دو جانشینوں کا محققانہ اور والہانہ انداز میں تذکرہ۔ یہ وہ دو بزرگ ہیں جن سے افضل انبیاء کے علاوہ اور کوئی نہیں ،مصر کے اس مورخ اور محقق کے قلم سےجو جدید ادبِ عربی میں اپنا بے مثال مقام رکھتا ہے (more…)
تبصرہ کریں
حضرتِ عثمان رضی اللہ عنہ
Aug
20
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ تاریخ اور سیاست کی روشنی میں مصر کے مشہور نقاد اور نا مور محقق ڈاکٹر طہٰ حسین کے قلم سے
اردو ترجمہ علامہ عبدالحمید نعمانی (more…)
تبصرہ کریں
مقام صحابہ قرآن کریم کی روشنی میں
Aug
08
صحابی کی تعریف
علماء متقدمین ومتاخرین نے صحابی کی تعریف میں جو کچھ لکھا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ ہر اس صاحب ایمان شخص کو صحابی کہا جائے گا جس نے ایمان کی حالت میں خاتم النّبیین محمد عربی صلى الله عليه وسلم سے شرف ملاقات حاصل کیا اور اسی ایمان کے ساتھ وفات پائی،اور ظاہر ہے کہ وہ نابینا حضرات یا صحابہ کے نومولود بچے جو آنحضرت صلى الله عليه وسلم کی خدمت مبارکہ میں لائے گئے ان سب کو ملاقات حاصل ہے لہٰذا بلا تردد جماعت صحابہ میں ان کا شمار ہوگا۔ (more…)
تبصرہ کریں
سچائی او راعترافِ قصور کی برکت
Aug
08
یہ عہد نبوی کا ایک واقعہ ہے، جوان تین قدسی نفوس کے دل افروز وایمان پر ورداستان پر مشتمل ہے، جو غزوہ تبوک میں پیچھے رہ گئے تھے ، یہ صرف ایک واقعہ نہیں ہے، بلکہ اس میں انسانی نفسیات کی کشاکش، خیر وشر کی آویزش اور شر کے مقابلہ میں بالآخر خیر کے غلبہ کا اعلان ہے۔ صحابہ کی ایمانی تربیت میں مربی کا عتاب اور پیار دونوں کی جھلک ہے۔ (more…)
تبصرہ کریں
خلافتِ معاویہ رضی اللہ عنہ پر ایک طائرانہ نظر
Jul
29
تبصرہ کریں
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی حضورسے محبت
Jun
30
تبصرہ کریں
سیرت سیّدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ
Jun
20
حافظ الحدیث سیدنا ابوھریرہ ضی اللہ عنہ کے حالات، واقعات ۔کرامات اور امتِ مسلمہ کے لئے انکی خدمات کا تذکرہ (more…)
تبصرہ کریں
عظمتِ صحابہ رضی اللہ عنہم
Jun
17
امیر عزیمت ،مجددالّعصر، شیرِ اسلام حضرت مولانا حق نواز جھنگوی شھید رحمتہ اللہ علیہ کے افادات (more…)

حالیہ جوابات