درود شریف

May
20

درود شریف
حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشادِ پاک ہے
جس شخص کے سامنے میرا ذکر ہو اسے چایئے کہ مجھ پر درود بھیجے اور جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ۔ اللہ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجتے ہیں “(سننِ نسائی)
حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود شریف بھیجنے کے اتنے فضائل احادیث میں آئے ہیں کہ ان سے ایک مستقل کتاب تیار ہو سکتی ہے۔ بہت سے علماء نے اس پر مستقل کتب تصنیف فرمائی ہیں ۔ ایک حدیث میں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ “ میرے پاس میرے پرور دگار کی طرف سے ایک آنے والا آیا ۔ اور اس نے کہا کہ آپ کی امّت کا جو شخص آپ پر ایک مرتبہ درود بھیجے ، اللہ تعالی اس کے لئے دس نیکیاں لکھتےہیں۔ اس کے دس گناہ معاف فرماتے ہیں۔ اور اس کے دس درجے بلند فرماتے ہیں“ درود شریف میں سب سے افضل درودِ ابراہیمی ہے جو نمازوں میں پڑھا جاتا ہے۔ اور سب سے مختصر“صلی اللہ علیہ وسلم “ ہے اس سے بھی درود شریف کی فضیلت حاصل ہو جاتی ہے۔



تبصرہ کریں

Draw Everybody کے خلاف مہم کا دن۔

May
20

فیس بک پر 20 مئی کو ایک مکروہ فعل ہونے جا رہا ہے جس سے شاید آپ تمام احباب بخوبی واقف ہوں گے۔ اس مکروہ فعل کو روکنے کے لئے ہرمسلم نوجوان اپنے طور پر کاوشیں کر رہا ہے ایک اور نوجوان نے اس ضمن میں کاوش کی ہے جس میں چند تکنیکی طریقوں سے فیس بک اور اس مکروہ فعل میں ملوث دیگر سائیٹس کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے وہی طریقے اس لنک پر درج ہیں۔

تبصرہ کریں

درّہ زاہدیہ ! بر فرقہ احمدیہ

May
20

درّہ زاہدیہ ! بر فرقہ احمدیہ مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں

مسلمان قادیانیوں کو کافر کیوں سمجھتے ہیں ؟

May
19

مسلمان قادیانیوں کو کافر کیوں سمجھتے ہیں ؟ مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں

کیا اسلام مکمل ضابطہ ٴ حیات نہیں؟

May
18

شھید ختم نبوت حضرت مولانا سعید احمد جلال پوری رحمتہ اللہ علیہ کی ایک یادگا ر تحریر

کیا اسلام مکمل ضابطہ ٴ حیات نہیں؟ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی خدمت میں مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں

دیوبندی ، بریلوی اختلافات کا حل

May
18

دیوبندی ، بریلوی اختلافات کا حل مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں

بگیر راہِ حسین احمد !

May
18

بگیر راہِ حسین احمد ! مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں

تاریخ عالم کا بے مثال واقعہ

May
18

تاریخ عالم کا بے مثال واقعہ

فتوح البلدان بلاذری میں ہے کہ: جب سمرقند فتح ہوا تو وہاں کے لوگوں کو کسی طرح پتہ چل گیا کہ اصل ترتیب اسلام میں یہ ہے کہ: مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں

تفسیر قرآن کریم کےآداب اور عصر حاضر کے جدید مفسرین

May
18

تفسیر قرآن کریم کےآداب اور عصر حاضر کے جدید مفسرین مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں

مرزا غلام احمد قادیانی کا قرآن عزیز میں ردّو بدل کا نمونہ

May
18

مرزا غلام احمد قادیانی کا قرآن عزیز میں ردّو بدل کا نمونہ مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں