سازشِ قتلِ حسین، پس منظر، پیش منظر

Dec
14

جانشینِ امیرِ شریعت، امامِ اہلِ سنت سید ابو معاویہ ابوذر بخاری قدس سرہ کے ایک خطاب کے کچھ حصّہ کا مطالعہ کریں مزید پڑھیں… »

ایک تبصرہ

حسین ابن علی رضی اللہ عنہ

Dec
14

جماعتِ صحابہ رضی اللہ عنھم ………دانائے سبل،فخر الرسل،مولائے کُل علیہ الصلوٰۃ والسلام کی پروردہ جماعت ہے کہ جن کا حکم ‘حکم الہٰی ،کلام‘کلامِ الہٰی اور عمل منتہائے ربیّ ہے۔مولائے کائنات علیہ الصلوٰۃ والسلام نے تین لاکھ سے متجاوز قدسی صفت صحابہ رضی اللہ عنھم کی جماعت گراں مایہ میں فکر و نظر اور شعور و احساس کا وہ نور منتقل کیا کہ جو قیامت تک امتِ رسول ا کے لیے ہدایت اور حریت کے راستو ں کو اجالتا رہے گا ۔ مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں

شھید مسجد رسول صلی اللہ علیہ وسلم

Dec
08

شھید مسجد رسول صلی اللہ علیہ وسلم امیر المومنین سیّدنا عمر ِ فاروق رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں

دامانِ رحمت مع منزل

Nov
22

اللہ تعالی نے رحمتِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا تعارف کرواتے ہوئے ارشاد فرمایا   ‘  وَ مَا اَرسلنک الا رحمتہ للعلمین“ اور خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ میں اللہ تعالی کی وہ رحمت ہوں جو اللہ تعالی نے کائنات  کو بطور تحفہ عطا فرمائی “  چونکہ اس کتاب میں تمام اعمال اور اقوال  اسی رحمت کے زیرِ سایہ ہونے کے لئے درج کیے گئے ہیں  اس لئے اس کا نام بھی دامانِ رحمت ہے  ۔۔۔۔۔۔۔۔تالیف حضرتِ اقدس مولانا قاضی  محمدزاہدالحسینی رحمتہ اللہ علیہ ( خلیفہ مجاز حضرت لاہوری رحمتہ اللہ علیہ ) کے قلم سے مزید پڑھیں… »

تبصرے 2

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

Nov
11

حضرت سلمان فارسی رضی الله عنہ جلیل القدر صحابی ہیں ۔ ملک فارس کے شہراصبہان کے رہنے والے تھے۔ محسن انسانیت صلی الله علیہ وسلم نے قومیت ، وطنیت اور نسلی امتیاز کے بت کو پاش پاش فرما دیا تھا ،آپ صلی الله علیہ وسلم کے مقرب لوگوں میں غیر عربی اور دنیاوی اعتبار سے کم حیثیت لوگ بھی شامل تھے، کیوں کہ آں حضرت صلی الله علیہ وسلم نے فضیلت او رشرف کا معیار ایمان وتقویٰ کو قرار دیا ہے۔ آپ صلی الله علیہ وسلم کی صحبت او رتربیت نے ان حضرات کو ایسا مقدس بنا دیا تھا کہ وہ رشک ملائک بن گئے تھے۔ مزید پڑھیں… »

ایک تبصرہ

حاجی امدادالله مہاجر مکی رحمتہ اللہ علیہ

Nov
11

انیسوی صدی عیسوی، ملک وملت کے جن جن ممتاز اور عظیم المرتبت شخصیتوں پر فخر کر سکتی ہے ان ہی میں سے ایک مایہ ناز شخصیت حضرت حاجی حضرت امداد الله مہاجر مکی نور الله مرقدہ کی ہے ۔ مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں

عامر بن عبدالله

Nov
11

حضرت عمر کا دو رخلافت ہے ، ابھی بڑے بڑے صحابہ کرام اور تابعین عظام کی جماعت موجود ہے ، خلیفہ المسلمین حضرت عمر  کے حکم سے بلاد عجم میں ایک شہر کی داغ بیل ڈالی گئی ہے جس کو بصرہ کے نام سے جانا جاتا ہے، بصرہ بلاد عجم میں ایک فوجی چھاؤنی، دعوت کا مرکز او رمنبع نور وہدایت کی حیثیت سے آباد کیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں… »

ایک تبصرہ

محاسن اسلام نومبر 2010

Nov
08

خوشگوار اسلامی زندگی کا ضامن :نومبر 2010 مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں

اکابر دیوبند کیا تھے؟

Nov
04

جسٹس مفتی  محمد تقی عثمانی صاحب کی ایک  لاجواب کتاب مزید پڑھیں… »

تبصرے 3

انکارِ حدیث کیوں؟قسط نمبر 1

Nov
04

فقیہ الاسلام مولانا محمد یوسف لدھیانوی شھید رحمتہ اللہ علیہ کی نادر تحریر مزید پڑھیں… »

تبصرہ کریں